The Holy Quran 24:11 – An-Nur (النُّوْرِ)

وَلَوۡلَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَرَحۡمَتُہٗ وَاَنَّ اللّٰہَ تَوَّابٌ حَکِیۡمٌ ﴿٪۱۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And were it not for Allah’s grace and His mercy upon you, and the fact that Allah is Compassionate and Wise, you would have come to grief.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت تم پر نہ ہوتے اور یہ کہ اللہ بہت توبہ قبول کرنے والا (اور) بڑی حکمت والا ہے (تو تمہارا کیا بنتا)۔