The Holy Quran 24:13 – An-Nur (النُّوْرِ)
لَوۡلَاۤ اِذۡ سَمِعۡتُمُوۡہُ ظَنَّ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ وَالۡمُؤۡمِنٰتُ بِاَنۡفُسِہِمۡ خَیۡرًا ۙ وَّقَالُوۡا ہٰذَاۤ اِفۡکٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Why did not the believing men and believing women, when you heard of it, think well of their own people, and say, ‘This is a manifest lie?’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ایسا کیوں نہ ہوا کہ جب تم نے اُسے سنا تو مومن مرد اور مومن عورتیں اپنوں کے متعلق حُسنِ ظن کرتے اور کہتے کہ یہ کھلا کھلا بہتان ہے۔