The Holy Quran 24:15 – An-Nur (النُّوْرِ)

وَلَوۡلَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَرَحۡمَتُہٗ فِی الدُّنۡیَا وَالۡاٰخِرَۃِ لَمَسَّکُمۡ فِیۡ مَاۤ اَفَضۡتُمۡ فِیۡہِ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿ۚۖ۱۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Were it not for the grace of Allah and His mercy upon you, in this world and the Hereafter, a great punishment would have befallen you for the slander into which you plunged.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر دنیا اور آخرت میں تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتے تو اس (فتنہ) کے نتیجہ میں جس میں تم پڑ گئے تھے ضرور تمہیں ایک بہت بڑا عذاب آ لیتا۔