The Holy Quran 24:16 – An-Nur (النُّوْرِ)
اِذۡ تَلَقَّوۡنَہٗ بِاَلۡسِنَتِکُمۡ وَتَقُوۡلُوۡنَ بِاَفۡوَاہِکُمۡ مَّا لَیۡسَ لَکُمۡ بِہٖ عِلۡمٌ وَّتَحۡسَبُوۡنَہٗ ہَیِّنًا ٭ۖ وَّہُوَ عِنۡدَ اللّٰہِ عَظِیۡمٌ ﴿۱۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
When you received it and then talked about it with your tongues, and you uttered with your mouths that of which you had no knowledge, and you thought it to be a light matter, while in the sight of Allah it was a grievous thing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جب تم اُس (جھوٹ) کو اپنی زبانوں پر لیتے تھے اور اپنے مونہوں سے وہ کہتے تھے جس کا تمہیں کوئی علم نہیں تھا اور تم اس کو معمولی بات سمجھتے تھے حالانکہ اللہ کے نزدیک وہ بہت بڑی تھی۔