The Holy Quran 24:19 – An-Nur (النُّوْرِ)
وَیُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمُ الۡاٰیٰتِ ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۱۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And Allah explains to you the commandments; and Allah is All-Knowing, Wise.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اللہ تمہارے لئے آیات کھول کھول کر بیان کرتا ہے اور اللہ دائمی علم رکھنے والا (اور) بہت حکمت والا ہے۔