The Holy Quran 24:2 – An-Nur (النُّوْرِ)

سُوۡرَۃٌ اَنۡزَلۡنٰہَا وَفَرَضۡنٰہَا وَاَنۡزَلۡنَا فِیۡہَاۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ لَّعَلَّکُمۡ تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

This is a Surah which We have revealed and which We have made obligatory; and We have revealed therein clear Signs, that you may take heed.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ایک عظیم سورت جسے ہم نے نازل کیا اور اسے فرض کر دیا اور اس میں کھلی کھلی آیات اُتاریں تاکہ تم نصیحت پکڑو۔