The Holy Quran 24:21 – An-Nur (النُّوْرِ)

وَلَوۡلَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَرَحۡمَتُہٗ وَاَنَّ اللّٰہَ رَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿٪۲۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And but for the grace of Allah and His mercy upon you and the fact that Allah is Compassionate and Merciful, you would have been ruined.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت تم پر نہ ہوتے اور یہ کہ اللہ یقیناً بہت مہربان (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے (تو تم میں بے حیائی پھیل جاتی)۔