The Holy Quran 24:24 – An-Nur (النُّوْرِ)
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَرۡمُوۡنَ الۡمُحۡصَنٰتِ الۡغٰفِلٰتِ الۡمُؤۡمِنٰتِ لُعِنُوۡا فِی الدُّنۡیَا وَالۡاٰخِرَۃِ ۪ وَلَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿ۙ۲۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Verily, those who accuse chaste, unwary, believing women are cursed in this world and the Hereafter. And for them is a grievous chastisement,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ لوگ جو پاک دامن، بے خبر مومن عورتوں پر بہتان باندھتے ہیں دنیا میں بھی لعنت کئے گئے اور آخرت میں بھی اور ان کے لئے بہت بڑا عذاب (مقدر) ہے۔