The Holy Quran 24:26 – An-Nur (النُّوْرِ)
یَوۡمَئِذٍ یُّوَفِّیۡہِمُ اللّٰہُ دِیۡنَہُمُ الۡحَقَّ وَیَعۡلَمُوۡنَ اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡحَقُّ الۡمُبِیۡنُ ﴿۲۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
On that day will Allah pay them their just due, and they will know that Allah alone is the Manifest Truth.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس دن اللہ انہیں ان کی پوری پوری جزاءدے گا جس کے وہ سزاوار ہیں اور وہ جان لیں گے کہ یقیناً اللہ ہی ہے جو ظاہر حق ہے۔