The Holy Quran 24:30 – An-Nur (النُّوْرِ)
لَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ جُنَاحٌ اَنۡ تَدۡخُلُوۡا بُیُوۡتًا غَیۡرَ مَسۡکُوۡنَۃٍ فِیۡہَا مَتَاعٌ لَّکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ یَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَمَا تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۳۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
It is no sin on your part to enter uninhabited houses wherein are your goods. And Allah knows what you reveal and what you conceal.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تم پر گناہ نہیں کہ تم ایسے گھروں میں داخل ہو جو آباد نہیں ہیں اور ان میں تمہارا سامان پڑا ہو۔ اور اللہ جانتا ہے جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو تم چھپاتے ہو۔