The Holy Quran 24:35 – An-Nur (النُّوْرِ)
وَلَقَدۡ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکُمۡ اٰیٰتٍ مُّبَیِّنٰتٍ وَّمَثَلًا مِّنَ الَّذِیۡنَ خَلَوۡا مِنۡ قَبۡلِکُمۡ وَمَوۡعِظَۃً لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿٪۳۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We sent down to you manifest Signs, and the example of those who have passed away before you, and an exhortation to the God-fearing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم نے تمہاری طرف روشن کر دینے والی آیات اُتاری ہیں اور ان لوگوں کا نمونہ بھی جو تم سے پہلے گزر گئے اور متقیوں کے لئے نصیحت۔