The Holy Quran 24:39 – An-Nur (النُّوْرِ)
لِیَجۡزِیَہُمُ اللّٰہُ اَحۡسَنَ مَا عَمِلُوۡا وَیَزِیۡدَہُمۡ مِّنۡ فَضۡلِہٖ ؕ وَاللّٰہُ یَرۡزُقُ مَنۡ یَّشَآءُ بِغَیۡرِ حِسَابٍ ﴿۳۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So that Allah may give them the best reward of their deeds, and give them increase out of His bounty. And Allah does provide for whomsoever He pleases without measure.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تا کہ اللہ اُنہیں اُن کے بہترین اعمال کے مطابق جزا دے جو وہ کرتے رہے ہیں اور اپنے فضل سے اُنہیں مزید بھی دے اور اللہ جسے چاہتا ہے بغیر حساب کے رزق دیتا ہے۔