The Holy Quran 24:45 – An-Nur (النُّوْرِ)
یُقَلِّبُ اللّٰہُ الَّیۡلَ وَالنَّہَارَ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَعِبۡرَۃً لِّاُولِی الۡاَبۡصَارِ ﴿۴۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Allah alternates the night and the day. Therein surely is a lesson for those who have eyes.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ رات اور دن کو اَدلتا بدلتا رہتا ہے۔ یقیناً اس میں اہلِ بصیرت کے لئے عبرت کا سامان ہے۔