The Holy Quran 24:49 – An-Nur (النُّوْرِ)
وَاِذَا دُعُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ وَرَسُوۡلِہٖ لِیَحۡکُمَ بَیۡنَہُمۡ اِذَا فَرِیۡقٌ مِّنۡہُمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿۴۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when they are called to Allah and His Messenger that he may judge between them, lo! a party of them turn away.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب وہ اللہ اور اسکے رسول کی طرف بلائے جاتے ہیں تا کہ وہ ان کے درمیان فیصلہ کرے تو ان میں سے اچانک کچھ لوگ اِعراض کرنے لگتے ہیں۔