The Holy Quran 24:50 – An-Nur (النُّوْرِ)

وَاِنۡ یَّکُنۡ لَّہُمُ الۡحَقُّ یَاۡتُوۡۤا اِلَیۡہِ مُذۡعِنِیۡنَ ﴿ؕ۵۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if they consider the right to be on their side, they come to him running in all submission.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر ان کا کوئی حق بنتا ہو تو جلدی سے اس (یعنی رسول) کی طرف فرمانبرداری کا دم بھرتے ہوئے چلے آتے ہیں۔