The Holy Quran 24:52 – An-Nur (النُّوْرِ)
اِنَّمَا کَانَ قَوۡلَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اِذَا دُعُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ وَرَسُوۡلِہٖ لِیَحۡکُمَ بَیۡنَہُمۡ اَنۡ یَّقُوۡلُوۡا سَمِعۡنَا وَاَطَعۡنَا ؕ وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۵۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
The response of the believers, when they are called to Allah and His Messenger in order that he may judge between them, is only that they say: ‘We hear and we obey.’ And it is they who will prosper.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
مومنوں کا قول جب انہیں اللہ اور اس کے رسول کی طرف بلایا جاتا ہے تا کہ وہ ان کے درمیان فیصلہ کرے محض یہ ہوتا ہے کہ ہم نے سنا اور اطاعت کی۔ اور یہی ہیں جو مراد پاجانے والے ہیں۔