The Holy Quran 24:58 – An-Nur (النُّوْرِ)
لَا تَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مُعۡجِزِیۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَمَاۡوٰٮہُمُ النَّارُ ؕ وَلَبِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿٪۵۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Think not that those who disbelieve can frustrate Our plan in the earth; their abode is Hell; and it is indeed an evil resort.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ہرگز گمان نہ کر کہ وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا وہ (مومنوں کو) زمین میں بے بس کرتے پھریں گے جبکہ ان کا ٹھکانا آگ ہے اور بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے۔