The Holy Quran 24:61 – An-Nur (النُّوْرِ)
وَالۡقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَآءِ الّٰتِیۡ لَا یَرۡجُوۡنَ نِکَاحًا فَلَیۡسَ عَلَیۡہِنَّ جُنَاحٌ اَنۡ یَّضَعۡنَ ثِیَابَہُنَّ غَیۡرَ مُتَبَرِّجٰتٍۭ بِزِیۡنَۃٍ ؕ وَاَنۡ یَّسۡتَعۡفِفۡنَ خَیۡرٌ لَّہُنَّ ؕ وَاللّٰہُ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۶۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
As to elderly women, who have no desire for marriage — there is no blame on them if they lay aside their outer clothing without displaying their beauty. But to abstain from that even is better for them. And Allah is All-Hearing, All-Knowing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور بیٹھی رہ جانے والی عورتیں جو نکاح کی امید نہ رکھتی ہوں ان پر کوئی گناہ نہیں اگر وہ اپنے (زائد) کپڑے زینت کی نمائش نہ کرتے ہوئے اُتار دیں اور اگر وہ احتیاط کریں تو ان کے لئے بہتر ہے اور اللہ بہت سننے والا (اور) بہت جاننے والا ہے۔