The Holy Quran 24:65 – An-Nur (النُّوْرِ)

اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ قَدۡ یَعۡلَمُ مَاۤ اَنۡتُمۡ عَلَیۡہِ ؕ وَیَوۡمَ یُرۡجَعُوۡنَ اِلَیۡہِ فَیُنَبِّئُہُمۡ بِمَا عَمِلُوۡا ؕ وَاللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿٪۶۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Hearken ye! To Allah belongs whatsoever is in the heavens and the earth. He does know in what condition you are. And on the day when they will be returned unto Him, He will inform them of what they did. And Allah knows everything full well.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

خبردار اللہ ہی کا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے۔ وہ جانتا ہے جس (حال) پر تم ہو۔ اور جس دن وہ (لوگ) اس کی طرف لوٹائے جائیں گے تب وہ انہیں اس سے باخبر کرے گا جو وہ کیا کرتے تھے اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔