The Holy Quran 25:16 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)

قُلۡ اَذٰلِکَ خَیۡرٌ اَمۡ جَنَّۃُ الۡخُلۡدِ الَّتِیۡ وُعِدَ الۡمُتَّقُوۡنَ ؕ کَانَتۡ لَہُمۡ جَزَآءً وَّمَصِیۡرًا ﴿۱۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘Is that better or the Garden of Eternity, which is promised to the righteous? It will be their reward and resort.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تُو پوچھ کہ کیا یہ (چیز) اچھی ہے یا دائمی جنت جس کا متقیوں سے وعدہ کیا گیا ہے جو اُن کے لئے جزا ہوگی اور لَوٹ کر آنے کی جگہ۔