The Holy Quran 25:17 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)

لَہُمۡ فِیۡہَا مَا یَشَآءُوۡنَ خٰلِدِیۡنَ ؕ کَانَ عَلٰی رَبِّکَ وَعۡدًا مَّسۡـُٔوۡلًا ﴿۱۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They will have therein whatsoever they desire, abiding therein for ever. It is a promise from thy Lord, to be always prayed for.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اُس میں وہ جو چاہیں گے ان کو ملے گا ہمیشہ (اس میں) رہتے ہوئے۔ یہ ایسا وعدہ ہے جو (پورا کرنا) تیرے ربّ پر لازم ہے۔