The Holy Quran 25:18 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)
وَیَوۡمَ یَحۡشُرُہُمۡ وَمَا یَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ فَیَقُوۡلُ ءَاَنۡتُمۡ اَضۡلَلۡتُمۡ عِبَادِیۡ ہٰۤؤُلَآءِ اَمۡ ہُمۡ ضَلُّوا السَّبِیۡلَ ﴿ؕ۱۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And the day when He will assemble them and those whom they worship beside Allah, He will ask, ‘Was it you who led astray these My servants, or did they themselves stray away from the path?’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور(یاد کرو) جس دن وہ ان کو اکٹھا کرے گا اور ان کو بھی جن کی وہ اللہ کے سوا عبادت کرتے تھے پھر ان سے کہے گا کہ کیا تم نے میرے ان بندوں کو گمراہ کردیا تھا یا وہ خود رستے سے ہٹ گئے تھے۔