The Holy Quran 25:21 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)
وَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا قَبۡلَکَ مِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ اِلَّاۤ اِنَّہُمۡ لَیَاۡکُلُوۡنَ الطَّعَامَ وَیَمۡشُوۡنَ فِی الۡاَسۡوَاقِ ؕ وَجَعَلۡنَا بَعۡضَکُمۡ لِبَعۡضٍ فِتۡنَۃً ؕ اَتَصۡبِرُوۡنَ ۚ وَکَانَ رَبُّکَ بَصِیۡرًا ﴿٪۲۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We never sent any Messengers before thee but surely they ate food and walked in the streets. And We make some of you a trial for others. Will you then be steadfast? And thy Lord is All-Seeing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم نے تجھ سے پہلے کوئی رسول نہیں بھیجے مگر وہ بالضرور کھانا کھاتے تھے اور بازاروں میں چلتے تھے۔ اور ہم نے تم میں سے بعض کو بعض کے لئے ابتلا ءکا ذریعہ بنا دیا۔ کیا تم صبر کروگے؟ اور تیرا ربّ گہری نگاہ رکھنے والاہے۔