The Holy Quran 25:22 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)

وَقَالَ الَّذِیۡنَ لَا یَرۡجُوۡنَ لِقَآءَنَا لَوۡلَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡنَا الۡمَلٰٓئِکَۃُ اَوۡ نَرٰی رَبَّنَا ؕ لَقَدِ اسۡتَکۡبَرُوۡا فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ وَعَتَوۡ عُتُوًّا کَبِیۡرًا ﴿۲۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And those who look not for a meeting with Us say: ‘Why are angels not sent down to us? Or why do we not see our Lord?’ Surely they are too proud of themselves and have greatly exceeded the bounds.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اُن لوگوں نے کہا جو ہم سے ملنے کی امید نہیں رکھتے کہ ہم پر فرشتے کیوں نہ اتارے گئے یا ہم اپنے ربّ کو دیکھ لیتے۔ یقیناً انہوں نے اپنے تئیں بہت بڑا سمجھا ہے اور بہت بڑی سرکشی کی ہے۔