The Holy Quran 25:23 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)
یَوۡمَ یَرَوۡنَ الۡمَلٰٓئِکَۃَ لَا بُشۡرٰی یَوۡمَئِذٍ لِّلۡمُجۡرِمِیۡنَ وَیَقُوۡلُوۡنَ حِجۡرًا مَّحۡجُوۡرًا ﴿۲۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
On the day when they see the angels — there will be no good tidings on that day for the guilty; and they will say: ‘Would that there were a great barrier!’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جس دن وہ فرشتوں کو دیکھیں گے اس دن مجرموں کے لئے کوئی خوشخبری نہیں ہوگی اور وہ کہیں گے (عذاب کے ان فرشتوں سے) ایسی روک ہی بہتر ہے جو پاٹی نہ جاسکے۔