The Holy Quran 25:24 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)

وَقَدِمۡنَاۤ اِلٰی مَا عَمِلُوۡا مِنۡ عَمَلٍ فَجَعَلۡنٰہُ ہَبَآءً مَّنۡثُوۡرًا ﴿۲۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We shall turn to the works they did and We shall scatter it into particles of dust.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جو عمل بھی انہوں نے کیا ہم اس کی طرف پیش قدمی کریں گے اور ہم اسے پراگندہ خاک بنادیں گے۔