The Holy Quran 25:31 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)

وَقَالَ الرَّسُوۡلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوۡمِی اتَّخَذُوۡا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ مَہۡجُوۡرًا ﴿۳۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the Messenger will say, ‘O my Lord, my people indeed treated this Qur’an as a discarded thing.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور رسول کہے گا اے میرے ربّ! یقیناً میری قوم نے اس قرآن کو متروک کر چھوڑا ہے۔