The Holy Quran 25:35 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)
اَلَّذِیۡنَ یُحۡشَرُوۡنَ عَلٰی وُجُوۡہِہِمۡ اِلٰی جَہَنَّمَ ۙ اُولٰٓئِکَ شَرٌّ مَّکَانًا وَّاَضَلُّ سَبِیۡلًا ﴿٪۳۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who will be gathered on their faces unto Hell — they will be the worst in plight and most astray from the right path.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ لوگ جو اوندھے مُنہ اکٹھے جہنّم کی طرف لے جائے جائیں گے یہی وہ لوگ ہیں جو مقام کے لحاظ سے سب سے بُرے اور راہ کے لحاظ سے سب سے زیادہ بھٹکے ہوئے ہیں۔