The Holy Quran 25:37 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)
فَقُلۡنَا اذۡہَبَاۤ اِلَی الۡقَوۡمِ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا ؕ فَدَمَّرۡنٰہُمۡ تَدۡمِیۡرًا ﴿ؕ۳۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We said, ‘Go both of you to the people who have rejected Our Signs;’ then We destroyed them, an utter destruction.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس ہم نے کہا تم دونوں اس قوم کی طرف جاؤ جس نے ہماری آیات کو جھٹلا دیا ہے۔ پس ہم نے اُن (لوگوں) کو بُری طرح ہلاک کر دیا۔