The Holy Quran 25:42 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)

وَاِذَا رَاَوۡکَ اِنۡ یَّتَّخِذُوۡنَکَ اِلَّا ہُزُوًا ؕ اَہٰذَا الَّذِیۡ بَعَثَ اللّٰہُ رَسُوۡلًا ﴿۴۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when they see thee, they only make a jest of thee: ‘Is this he whom Allah has sent as a Messenger?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب وہ تجھے دیکھتے ہیں تو تجھے محض تمسخر کا نشانہ بناتے ہیں (یہ کہتے ہوئے کہ) کیا یہ ہے وہ شخص جسے اللہ نے رسول بنا کر مبعوث کیا ہے؟