The Holy Quran 25:43 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)

اِنۡ کَادَ لَیُضِلُّنَا عَنۡ اٰلِہَتِنَا لَوۡلَاۤ اَنۡ صَبَرۡنَا عَلَیۡہَا ؕ وَسَوۡفَ یَعۡلَمُوۡنَ حِیۡنَ یَرَوۡنَ الۡعَذَابَ مَنۡ اَضَلُّ سَبِیۡلًا ﴿۴۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘He indeed had well-nigh led us astray from our gods, had we not steadily adhered to them.’ And they shall know, when they see the punishment, who is most astray from the right path.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

قریب تھا کہ یہ ہمیں اپنے معبودوں سے بھٹکا دیتا اگر ہم اُن پر صبر نہ کئے رہتے۔ اور وہ ضرور جان لیں گے جب عذاب کو دیکھیں گے کہ کون راستے کے اعتبار سے سب سے زیادہ بھٹکا ہوا تھا۔