The Holy Quran 25:5 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)

وَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّاۤ اِفۡکُ ۣافۡتَرٰٮہُ وَاَعَانَہٗ عَلَیۡہِ قَوۡمٌ اٰخَرُوۡنَ ۚۛ فَقَدۡ جَآءُوۡ ظُلۡمًا وَّزُوۡرًا ۚ﴿ۛ۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And those who disbelieve say, ‘It is naught but a lie which he has forged, and other people have helped him with it.’ Indeed, they have brought forth an injustice and an untruth.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جن لوگوں نے کفر کیا انہوں نے کہا کہ یہ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں جو اُس نے گھڑ لیا ہے اور اس بارہ میں اس کی دوسرے لوگوں نے مدد کی ہے۔ پس یقیناً وہ سراسر ظلم اور جھوٹ بنا لائے ہیں۔