The Holy Quran 25:56 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)

وَیَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَنۡفَعُہُمۡ وَلَا یَضُرُّہُمۡ ؕ وَکَانَ الۡکَافِرُ عَلٰی رَبِّہٖ ظَہِیۡرًا ﴿۵۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they worship beside Allah that which can do them no good nor harm them. And the disbeliever is a helper of Satan against his Lord.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ اللہ کو چھوڑ کر ان کی عبادت کرتے ہیں جو نہ انہیں فائدہ پہنچا سکتے ہیں اور نہ انہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں اور کافر اپنے ربّ کے بالمقابل (دوسروں کی) پشت پناہی کرنے والا ہے۔