The Holy Quran 25:59 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)
وَتَوَکَّلۡ عَلَی الۡحَیِّ الَّذِیۡ لَا یَمُوۡتُ وَسَبِّحۡ بِحَمۡدِہٖ ؕ وَکَفٰی بِہٖ بِذُنُوۡبِ عِبَادِہٖ خَبِیۡرَا ﴿ۚۛۙ۵۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And trust thou in the Living One, Who dies not, and glorify Him with His praise. And sufficient is He as the Knower of the sins of His servants,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور توکل کر اُس زندہ پر جو کبھی نہیں مرے گا اور اس کی حمد کے ساتھ اس کی پاکیزگی بیان کر اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں پر خبر رکھنے کے لحاظ سے بہت کافی ہے۔