The Holy Quran 25:65 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)

وَالَّذِیۡنَ یَبِیۡتُوۡنَ لِرَبِّہِمۡ سُجَّدًا وَّقِیَامًا ﴿۶۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And who spend the night before their Lord, prostrate and standing,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ لوگ جو اپنے ربّ کے لئے راتیں سجدہ کرتے ہوئے اور قیام کرتے ہوئے گزارتے ہیں۔