The Holy Quran 25:68 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)
وَالَّذِیۡنَ اِذَاۤ اَنۡفَقُوۡا لَمۡ یُسۡرِفُوۡا وَلَمۡ یَقۡتُرُوۡا وَکَانَ بَیۡنَ ذٰلِکَ قَوَامًا ﴿۶۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And those who, when they spend, are neither extravagant nor niggardly but moderate between the two;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ لوگ کہ جب خرچ کرتے ہیں تو اِسراف نہیں کرتے اور نہ بخل سے کام لیتے ہیں بلکہ اس کے درمیان اعتدال ہوتا ہے۔