The Holy Quran 25:7 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)

قُلۡ اَنۡزَلَہُ الَّذِیۡ یَعۡلَمُ السِّرَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ اِنَّہٗ کَانَ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘He Who knows every secret that is in the heavens and the earth has revealed it. Verily, He is Most Forgiving, Merciful.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تُو کہہ دے کہ اِسے اُس نے نازل کیا ہے جو آسمانوں اور زمین کے بھید جانتا ہے۔ یقیناً وہ بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔