The Holy Quran 25:71 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)

اِلَّا مَنۡ تَابَ وَاٰمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَاُولٰٓئِکَ یُبَدِّلُ اللّٰہُ سَیِّاٰتِہِمۡ حَسَنٰتٍ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۷۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Except those who repent, and believe and do good deeds; for as to these, Allah will change their evil deeds into good deeds; and Allah is Most Forgiving, Merciful;

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

سوائے اس کے جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور نیک عمل بجا لائے۔ پس یہی وہ لوگ ہیں جن کی بدیوں کو اللہ خوبیوں میں بدل دے گا۔ اور اللہ بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔