The Holy Quran 25:73 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)
وَالَّذِیۡنَ لَا یَشۡہَدُوۡنَ الزُّوۡرَ ۙ وَاِذَا مَرُّوۡا بِاللَّغۡوِ مَرُّوۡا کِرَامًا ﴿۷۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And those who bear not false witness, and when they pass by anything vain, they pass on with dignity;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ لوگ جو جھوٹی گواہی نہیں دیتے اور جب وہ لغویات کے پاس سے گزرتے ہیں تو وقار کے ساتھ گزرتے ہیں۔