The Holy Quran 25:74 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)
وَالَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِّرُوۡا بِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡ لَمۡ یَخِرُّوۡا عَلَیۡہَا صُمًّا وَّعُمۡیَانًا ﴿۷۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And those who, when they are reminded of the Signs of their Lord, fall not deaf and blind thereat;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ لوگ کہ جب انہیں ان کے ربّ کی آیات یاد کروائی جاتی ہیں تو ان پر وہ بہرے اور اندھے ہو کر نہیں گرتے۔