The Holy Quran 25:76 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)

اُولٰٓئِکَ یُجۡزَوۡنَ الۡغُرۡفَۃَ بِمَا صَبَرُوۡا وَیُلَقَّوۡنَ فِیۡہَا تَحِیَّۃً وَّسَلٰمًا ﴿ۙ۷۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

It is such as will be rewarded a high place in Paradise because they were steadfast, and they will be received therein with greeting and peace,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہی وہ لوگ ہیں جنہیں اس باعث کہ انہوں نے صبر کیا بالاخانے بطور جزا دئیے جائیں گے اور وہاں ان کا خیر مقدم کیا جائے گا اور سلام پہنچائے جائیں گے۔