The Holy Quran 25:77 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)
خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ حَسُنَتۡ مُسۡتَقَرًّا وَّمُقَامًا ﴿۷۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Abiding therein. Excellent it is as a place of rest and as an abode.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ ہمیشہ اُن (جنتوں) میں رہنے والے ہوں گے۔ وہ کیا ہی اچھی ہیں عارضی ٹھکانے کے طور پر بھی اور مستقل ٹھکانے کے طور پر بھی۔