The Holy Quran 25:8 – Al-Furqan (الْفُرْقَانِ)
وَقَالُوۡا مَالِ ہٰذَا الرَّسُوۡلِ یَاۡکُلُ الطَّعَامَ وَیَمۡشِیۡ فِی الۡاَسۡوَاقِ ؕ لَوۡلَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مَلَکٌ فَیَکُوۡنَ مَعَہٗ نَذِیۡرًا ۙ﴿۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they say, ‘What is the matter with this Messenger that he eats food, and walks in the streets? Why has not an angel been sent down to him that he might be a warner with him?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ کہتے ہیں کہ اس رسول کو کیا ہوگیا ہے کہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا ہے۔ کیوں نہ اس کی طرف کوئی فرشتہ اُتارا گیا جو اس کے ساتھ مل کر (لوگوں کو) ڈرانے والا ہوتا۔