The Holy Quran 26:103 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)
فَلَوۡ اَنَّ لَنَا کَرَّۃً فَنَکُوۡنَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۰۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Would that there were for us a return to the world, that we might be among the believers!’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس اے کاش! ہمارے لئے ایک بار لَوٹ کر جانا ہوتا تو ہم ایمان لانے والوں میں سے ہو جاتے۔