The Holy Quran 26:112 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)

قَالُوۡۤا اَنُؤۡمِنُ لَکَ وَاتَّبَعَکَ الۡاَرۡذَلُوۡنَ ﴿۱۱۲﴾ؕ

English translation by Maulawi Sher Ali

They said, ‘Shall we believe thee, when it is the meanest that follow thee?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

انہوں نے کہا کیا ہم تیری بات مان لیں؟ جبکہ سب سے نچلے درجہ کے لوگوں نے تیری پیروی کی ہے۔