The Holy Quran 26:119 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)

فَافۡتَحۡ بَیۡنِیۡ وَبَیۡنَہُمۡ فَتۡحًا وَّنَجِّنِیۡ وَمَنۡ مَّعِیَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Therefore judge Thou decisively between me and them; and save me and the believers that are with me.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس میرے درمیان اور ان کے درمیان واضح فیصلہ کر دے اور مجھے نجات بخش اور اُن کو بھی جو مومنوں میں سے میرے ساتھ ہیں۔