The Holy Quran 26:133 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)

وَاتَّقُوا الَّذِیۡۤ اَمَدَّکُمۡ بِمَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۳۳﴾ۚ

English translation by Maulawi Sher Ali

‘And fear Him Who has helped you with all that you know.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اس سے ڈرو جس نے ایسی چیزوں سے تمہاری مدد کی جنہیں تم جانتے ہو۔