The Holy Quran 26:140 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)
فَکَذَّبُوۡہُ فَاَہۡلَکۡنٰہُمۡ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَمَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۴۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So they rejected him, and We destroyed them. In that indeed there is a Sign, but most of these would not believe.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس انہوں نے اُسے جھٹلا دیا تو ہم نے ان کو ہلاک کر دیا۔ یقیناً اس میں ایک بہت بڑا نشان ہے۔ اور اُن میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے۔