The Holy Quran 26:156 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)

قَالَ ہٰذِہٖ نَاقَۃٌ لَّہَا شِرۡبٌ وَّلَکُمۡ شِرۡبُ یَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍ ﴿۱۵۶﴾ۚ

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘Here is a she-camel: she has her turn of drinking, and you have your turn of drinking on an appointed day.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا یہ ایک اونٹنی ہے جس کے پانی پینے کا ایک وقت مقرر کیا جاتا ہے اور تمہارے لئے بھی مقررہ دن کو پانی کی باری ہوا کرے گی۔