The Holy Quran 26:16 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)
قَالَ کَلَّا ۚ فَاذۡہَبَا بِاٰیٰتِنَاۤ اِنَّا مَعَکُمۡ مُّسۡتَمِعُوۡنَ ﴿۱۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
God said, “Not so, go then, both of you, with Our Signs; We are with you and We hear.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا ہرگز نہیں! پس تم دونوں ہمارے نشانات کے ساتھ جاؤ۔ یقیناً ہم تمہارے ساتھ خوب سننے والے ہیں۔